نظم: قلندرز کی ہار:
ہائے قلندرز پھر سے گئے ہار
اوپر سے ہیں ہم بیمار
مت پوچھو کتنا تکلیف دہ ہے یہ بخار
قلندرز کی جیت کے لیے جو تھے بے قرار
اب رورہے ہیں وہ زاروقطار
لاہور کے فینز کل سے یہ سوچ رہے ہیں لگاتار
ایسا ہمارے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے ہر بار
!بہت سے تو اب یہ بھی کہہ گئے ہیں خبردار
اب سے لاہور کو کبھی سپورٹ نہی کرنا یار
قلندرز کی بس اتنی سی کہانی ہے برخوردار
یہ ہارے تھے،یہ ہارے ہیں،یہ ہارتے رہیں گے لگاتار


Niceeee
ReplyDelete